In this world Friendship relation is a great blessing of Allah. Having a good friend is a great feeling in this world. This relation is actually such a beautiful relation which has feelings, Emotions and love for each other. As we know Poetry is a great platform to show your Love and emotions in Words. It has many categories to describe. FRIENDSHIP POETRY IN URDU TEXT is also a kind of short poetry which we can easily use to describe our feelings for our4 best friend.
If you are a Poetry lover and want to get a huge content about different kinds of Poetry then you are at the Right place. Here you will find the all content about the different kinds of Poetry. You can simply visit this page get your friendly content about the Poetry.
FRIENDSHIP POETRY IN URDU TEXTP:
وہ جانتا ہی نہیں ہے کہ دوستی کیا ہے
وہ جانتا ہی نہیں ہے کہ دوستی کیا ہے
گزر گئی ہے جو مشکل سے زندگی کیا ہے
ملے گا ہجر جدائی میں کٹے جب دن
تبھی ہی ہوگا یہ معلوم تشنگی کیا ہے
نہیں ملے گی جو روٹی رہیں گے جب بھوکے
بتا غریب ہی سکتا ہے بے بسی کیا ہے
چلا ؤ مت یہ ابھی تیر جب یہ پیار ہوا
چلے گا تب ہی پتہ پیار عاشقی کیا ہے
تو جانتا ہی نہیں پیار عشق کے بارے
ملیں گی نظریں خبر ہوگی دل لگی کیا ہے
خوشی سے زیست گزر جائے گی ملو اک بار
جو تیرے لب ہوں میسر تو مے کشی کیا ہے
کسی غریب سے شہزاد پوچھیے گا مگر
امیر کو نہیں معلوم سادگی کیا ہے
————————————-
یوں محفل نہیں ہوتی اور نظارے نہیں ہوتے
یوں محفل نہیں ہوتی اور نظارے نہیں ہوتے
یوں چاند كے پہلو میں ستارے نہیں ہوتے
ہَم اِس لیے کرتے ہیں آپ کی فکر
کیونکہ دِل كے قریب سارے نہیں ہوتے
———————————
Youn Lage Dost Tera Mujh Se Khafa Ho Jana,
Jis Tarha Phol Se Khushboo Ka Juda Ho jana.
یوں لگے دوست ترا مجھ سے خفا ہو جانا
جس طرح پھول سے خوشبو کا جدا ہو جانا
Purane Yar Bhi Aapis Main Ab Nahi Milte,
Na Jane Kon Kahan Dil Laga Ke Beth Gia.
پرانے یار بھی آپس میں اب نہیں ملتے
نہ جانے کون کہاں دل لگا کے بیٹھ گیا
Masih-o-Khizar Ki Umrain Nisar Hon Us Per,
Who Aik Lamha Jo Yaron Ke Darmian Guzre.
مسیح و خضر کی عمریں نثار ہوں اس پر
وہ ایک لمحہ جو یاروں کے درمیاں گزرے
Dil Se Khayal e Dost Bhulaya Na Jaye Ga,
Seene Mein Dagh Hai Ke Mitaya Na Jaye Ga.
دل سے خیالِ دوست بھلایا نہ جائے گا
سینے میں داغ ہے کہ مٹایا نہ جائے گا
Juz Tere Koi Bhi Din Raat Na Jane Mere,
Tu Kahan Hai, Magar Ae Dost Purane Mere.
جز ترے کوئی بھی دن رات نہ جانے میرے
تو کہاں ہے مگر اے دوست پرانے میرے
Ab Who Titli Hai Na Who Umar Tuaaqab Wali,
Main Na Kehta Tha Bahot Door Na Jane Mere Dost.
اب وہ تتلی ہے نہ وہ عمر تعاقب والی
میں نہ کہتا تھا بہت دور نہ جانا مرے دوست
Doshmano Se Payar Hota Jaye Ga,
Doston Ko Aazmate Jaye.
دشمنوں سے پیار ہوتا جائے گا
دوستوں کو آزماتے جائیے
Hum Ko Yaron Ne Yad Bhi Na Rakha,
Jaun Yaron Ke Yar The Hum.
ہم کو یاروں نے یاد بھی نہ رکھا
جونؔ یاروں کے یار تھے ہم تو
Dekha Jo Kha Ke Teer Kamin Gah Ki Tarf,
Aapne Hi Doston Se Mulaqat Ho Gai.
دیکھا جو کھا کے تیر کمیں گاہ کی طرف
اپنے ہی دوستوں سے ملاقات ہو گئی
Dosti Jab Kisi Se Ki Jaae,
Doshmano Ki Bhi Rah Le Jay.
دوستی جب کسی سے کی جائے
دشمنوں کی بھی رائے لی جائے
Nafraton Ke Teer Khaa Kar, Dosto’n Ke Sheher Mein,
Hum Ne Kis Kis Ko Pukaara, Yeh Kahani Phir Sahee.
نفرتوں کے تیر کھا کر، دوستوں کے شہر میں
ہم نے کس کس کو پکارا، یہ کہانی پھر سہی
منزل مجھے چھوڑ گئی راستوں نے سنبھال لیا ہے
جا زندگی تیری ضرورت نہیں مجھے دوستوں نے پال ہے
کہ اب فکر نہیں مجھے کسی مشکل گھڑی کی یاروں اب میرے یار جو میرے ساتھ ہیں
دوست بھی ملتے ہیں محفل بھی جمی رہتی ہے
تو نہیں ہوتا تو ہر شے میں کمی رہتی ہے
کہ مانا میرے یار، میرے ہزار دوست ہیں مگر جو بات تجھ میں ہے کسی اور میں کہاں
جو دل کو اچھا لگتا ہے اسی کو دوست کہتا ہوں
منافق بن کے رشتوں کی سیاست میں نہیں کرتا
کہ یاری کا ایک ہی اصول ہے یاروں، کہ یاروں کے یار بن جاو اور منافقوں کے دل کا خمار بن جاو
ہم وقت دیکھ کر یار نہیں بدلتے
ہم یار کے کہنے پر وقت بدل دیتے ہیں
کہ ہمیشہ یاری ایسے شخص سے رکھنا یاروں! کہ آفت تم پر آئے اور ٹال تمہارا یار جائے
کب بھلائے جاتے ہیں دوست جدا ہوکر بھی وصی
دل ٹوٹ تو جاتا ہے رہتا پھر بھی سینے میں ہے
کہ بہت کوشش کی ہم نے مطلبی یاروں کو بھلائے کی مگر ہر موڑ پر وہ یاد آئے دلدار کی طرح
Doston Ko Bhi Mile Dard Ki Dolat Ya Rab,
Mera Apna Hi Bhala Ho Mujhe Manzoor Nahi.
دوستوں کو بھی ملے درد کی دولت یا رب
میرا اپنا ہی بھلا ہو مجھے منظور نہیں
Mere Dost Mere Hum Nawa Mujhe Dost Ban Ker Dagha Na De,
Main Hon Dard-e-Ishaq Se Jan Balab Mujhe Zindagi Ki Dua Na De.
میرے ہم نفس میرے ہم نوا مجھے دوست بن کے دغا نہ دے
میں ہوں درد عشق سے جاں بلب مجھے زندگی کی دعا نہ دے
دوستی بھی کبھی رہی ہوگی
دشمنی بے سبب نہیں ہوتی
کہ وہ یار تھے میرے اچھے دنوں کے جو اب مدت سے میرے دشمن بنے بیٹھے ہیں
Woh Mera Dost Hai, Sare Jahan Ko Hai Maloom,
Daga Kere Ga Who Kisi Se Tu Sharam Aaye Mujhe.
وہ میرا دوست ہے سارے جہاں کو ہے معلوم
دغا کرے وہ کسی سے تو شرم آئے مجھے
کون کہتا ہے یاری برباد کرتی ہے
کوئی نبھانے والا ہو تو دنیا یاد کرتی ہے
کہ یاروں کے یار ملے پھر خمار ملے میرے سب یار ایک سے بڑھ کر ایک کمال ملے
دوستی کرنا ہر کسی کے بس کی بات نہیں ہے
دوستی وہ ہی کرسکتا ہے جو دل کا امیر ہو
کہ یاروں کبھی دوستی کرنا تو بڑا دل رکھ کر کرنا کہ نامِ دوستی پر تو اکثر جان بھی وارنی پڑتی ہے
دوستی عام ہے لیکن اے دوست
دوست ملتا ہے بڑی مشکل سے
Dosti aam hai lekin ae dost,
Dost milta hai badi mushkil se.
لوگ ڈرتے ہیں دشمنی سے تری
ہم تری دوستی سے ڈرتے ہیں
Log dartay hain dushmani se teri,
Hum teri dosti se dartay hain.
چاہتے بھی ہیں چاہتے بھی نہیں
دوستی کی نئی مثال ہے یہ
Chahte bhi hain, chahte bhi nahi,
Dosti ki nayi misaal hai yeh.
ALSO READ: