Description:
Poetry is such a thing which is full of emotions, love and feelings. It is reflection of our emotions and feelings.
Love poetry is just like a beautiful painting which is made up of feelings. It is all about the love, the happiness, the sad, the expressions and the memories. The words that are used in love poetry basically reflects our feelings to express that how love makes us feel. ROMANTIC AND LOVE POETRY IN URDU holds a major place in the world of Urdu literature.
Poets usually use love poetry to describe that how love changes us and makes our life full of emotions and feelings.. They describe the magic of love that how it twist the path of your life.
Love poetry is just like a special mirror that reflects the different sides of love – the good and the bad, the happy and sorrowful. It helps us to understand that everyone fell in love in a different way and in their own way. It reminds us that love is such a beautiful and a powerful thing.
LOVE POETRY BY FAIZ AHMED FAIZ:
نہیں نگاہ میں منزل تو جستجو ہی سہی
نہیں وصال میسر تو آرزو ہی سہی۔
Nahi nigah mein manzil to justuju he sahi
Nahi wisaal muyassar to aarzo he sahi.
ڈرتا ہوں کہنے سے کہ محبت ہم تم سے
مری زندگی بدل دے گا ترا اقرار بھی انکار بھی۔
Darta hu kehny sy k mohabbat hai tum sy
Meri zindagi badal dy ga tera iqraar bhe inkaar bhe.
یہ عہد ترک محبت ہے کس کےلئے آخر
سکون قلب ادھر بھی نھین ادھر بھی نھیں۔
Ye ehad tark-e-mohabbat hai kis k lia aakhir
Sukoon-e-Qalb idhar bhe nahi undr bhe nahi.
آئو کہ آج ختم ہوئی داستان عشق
اب ختم عاشقی کے فسانے سنائیں ہم۔
Aao k aaj khatam hui Dastan-e-Ishq
Ab khatam aashqe k fasany sunayn hum.
__________________________________
سلجھائیں بے دلی سے یہ الجھے ہوئے سوال
وہاں جائیں یا نا جائیں ، جائیں کہ جائیں ہم
Suljhaen by’dili sy ye uljhy huwy sawal
Wahan jayn ya na jayn, nah jayn k jayn hum.
Wo bazahir jo kuch nahi lagty
Un sy rishty balaa k hoty hain.
دیدہ و دِل میں تِرے عکس کی تشکیل سے ہم
دُھول سے پُھول ہُوئے رنگ سے تصویر ہُوئے
خُدا کی قسم! بخت بس اُسی کے ہیں
جِس کے حِصّے میں فقط تُم آئے
Tery qool o qarrar sy pehly
Apny kuch aur bhe sahary thy.
قسم لے لو اگر تم سے زیادہ کسی کو چاہا ہو
میری تو سانس بھی تم ہو اور جان بھی تم
ہماری آنکھیں تجھے دیکھنے کی عجلت میں
بہت سے خاص مناظر کو چھوڑ آئی ہیں
یہ کس موڑ پہ لے آئی ہے جستجو تیری
پانی پر عکس میرا ہے اور نظر تم آتے ہو
سنو تمہیں ایک راز کی بات بتاٶں
جہاں تم نہیں ہوتے وہاں لمحے اداس ہوتے ہیں
ہوتے نہیں ہیں ختم محبت کے مرحلے
بنتی نہیں ہے بات یہاں جاں دیئے بغیر
میرے جسم کی ساری نبضیں
تیرے دیدار سے ہی چلتی ہیں
شیراز فدا
پہلے خوشبو کے مزاجوں کو سمجھ لو محسن
پھر گلستان میں کسی گل سے محبت کرنا
محسن نقوی
رنگ و رونق سے نہیں بنتا انسان دلفریب ؟
دل خوب صورت نہ ہو تو دلکشی بے کار ہے
وسعتِ عشق میں تنگ دلی کا یہ عالم
اک چاہنافقط اسی کو چاہناپھر کچھ نہ چاہنا
وہ اُٹھائیں تو سہی پردہ رُخِ روشن سے
ثابت ہمیں کرنا ہے ہوتے ہیں فِدا کیسے؟
خوبصورت منظروں کا حُسن ہے اپنی جگہ
لیکن سکُونِ دل کی خاطر تیرا پہلو چاہیے
اس قدر اس کی جستجو ہے مجھے
جیسے دنیا میں آخری ہو وہ شخص
وہ سامنے ھو تو موضوعِ گفتگو نہ ملے
وہ لوٹ جائے تو ہر گفتگو اُسی سے ھے
تیرے سِواکِس کی تمنّا کروں گا میں؟
ایسا کبھی ھُوا ہےجو ایسا کروں گا میں؟
ایسے ملو کہ ملنے کی فرصت بھی کم پڑے
وہ وقت بن کے آؤ کہ ٹالے نہ جا سکو
کہنا اُنہیں کہ بِن تیرے رہنے لگے ہیں وہ
کچھ جھوٹ مُوٹ بول کے اُن کو ڈرا کے آ
ﺍﮎ ذﺭﺍ گردشِ ﺣﺎﻻﺕ ﻧﮯ ﺁ ﮔﮭﯿﺮﺍ ﮬﮯ
ﺗﻢ ﺑﮩﺮﺣﺎﻝ ﮬﻤﺎﺭﮮ ﮬﻮ ﺗﻤﮭﯿﮟ ﯾﺎﺩ ﺭﮬﮯ
جو محبت عزت دے کر سجائ جاتی ہے
یقین مانو وہ ہمیشہ نبھائی جاتی ہے
جو محبت عزت دے کر سجائ جاتی ہے
یقین مانو وہ ہمیشہ نبھائی جاتی ہے
جو محبت عزت دے کر سجائ جاتی ہے
یقین مانو وہ ہمیشہ نبھائی جاتی ہے
اک چاہت تھی آپ کے ساتھ جینے کی
ورنہ محبت تو کسی اور سے بھی ہو سکتی تھی
ثابت قدم رہ کر اپنی محبت پر
میں اس کو بتاؤں گا ہر مرد ایک جیسا نہیں ہوتا
چلو اس نے محبت کچھ تو نبھائی ہے
ایک ہاتھ پے میرے نام کی مہندی لگائی ہے
سارا شہر چھوڑ کر پسند کیا ہے تجھے
مت کر قبول مگر داد تو دے انتخاب کی
پیار اگر سچا ہو تو کبھی نہیں بدلتا
نہ وقت کے ساتھ اور نہ حالات کے ساتھ
وقت بدل دیتا ہے زندگی کے سبھی رنگ
کوئی چاہ کے اپنے لیے اداسی نہیں چنتا
محبت محتاج کہاں ہے حسن اور جوانی کی
میں تو عمر کے ہر عہد میں چاہوں گا تمہیں
تم محبت کی بات کرتے ہو
میں محبت سے بات کرتا ہوں
Conclusion:
From here is conclude that love poetry is essential part of overall world of poetry. so in order to read ROMANTIC AND LOVE POETRY IN URDU you can visit this page and read a huge content of love poetry without any difficulty.